Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوریا کمار یادیو کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل

Now Reading:

سوریا کمار یادیو کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل
سوریا کمار یادیو کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل

سوریا کمار یادیو کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو نے اپنی اہلیہ دیوشا شیٹھی کے ہمراہ ایک مزاحیہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہیں فلم ’آوارہ پاگل دیوانہ‘ کے ڈائیلاگ کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Surya Kumar Yadav (SKY) (@surya_14kumar)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب سوریا کمار یادیو سسرال سے واپس گھر لوٹتے ہیں تو دیوشا شیٹھی ان کی کلاس لیتی ہیں۔

اہلیہ کہتی ہیں کہ ’توں ادھر ادھر کیا بول رہا تھا؟ اگر میرا دماغ گرم ہوگیا تو کیا کرلے گا؟‘ اس کے جواب میں سوریا کمار ڈرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’میں کہہ رہا تھا کہ اگر میرا دماغ گرم ہوگیا تو ٹھنڈا بھی فٹافٹ ہوجاتا ہے‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ ڈائیلاگ ’آوارہ پاگل دیوانے‘ فلم کا ہے جس میں پریش راول اکشے کمار کو ڈرانے کے لیے یہ ڈائیلاگ بولتے ہیں لیکن جب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اکشے کمار بڑے ڈان ہیں تو وہ ڈر جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی کرکٹر دیوشا شیٹھی کے ساتھ 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جب کہ ان کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ 2012 سے جاری تھا۔

Advertisement

یہ جوڑی اکثر اپنی محبت بھری تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں جن کو دیکھنے والے بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Surya Kumar Yadav (SKY) (@surya_14kumar)

Advertisement

سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں 47 سے زیادہ میچز بھارت کے لیے کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 1 سنچری اور 11 نصف سنچریوں کی بدولت 1 ہزار 385 رنز اسکور کیے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ سوریا کمار یادیو آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا بھی حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر