Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی یا لاہور، کس شہر کے کھانوں نے معین علی کو مایوس کیا؟

Now Reading:

کراچی یا لاہور، کس شہر کے کھانوں نے معین علی کو مایوس کیا؟

کراچی اور لاہور والوں کے درمیان کھیل، کپڑوں سے لے کر کھانوں تک ہر چیز  میں سوشل میڈیا پر ایک جنگ جاری رہتی ہے۔

گزشتہ روز انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان معین علی نے کراچی اور لاہور والوں کے درمیان کھانے کی اس جنگ کو ایک بار پھر چھیڑ دیا۔

پاکستان کے دورے پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں لاہور کے کھانوں سے تھوڑا مایوس ہوا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور کی نسبت کراچی کے کھانے زیادہ اچھے تھے۔

Advertisement

معین علی کے  اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے درمیان ایک گرما گرم بحث کا آغاز ہوگیا۔

معروف آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی معین علی کی بات کی تائید کرتے ہوئے لاہور کے کھانوں کی نسبت کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ برنس روڈ کے کھانوں کو فاتح قرار دیا۔

ایک صارف نے کراچی اور لاہور کے کھانوں کے درمیان ووٹنگ کا آغاز کردیا۔

https://twitter.com/sabine_kayani/status/1576694851986284544

ایک اور صارف نے معین علی کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ  کراچی  کو کھانوں کی ورائٹی اور کوالٹی لاہور کے کھانوں سے زیادہ بہتر ہوتی ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ’ محبت لاہور ہے، لیکن کھانا کراچی کا‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ معین علی نے اس تنازعے  کا فیصلہ کر دیاجو کوئی  اور نہ کر سکا۔ کراچی کا کھانا لاہور سے بہتر ہے۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر