Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد کے بیٹے کی لیگ اسپن بولنگ پر شاداب خان کا ردعمل

Now Reading:

سرفراز احمد کے بیٹے کی لیگ اسپن بولنگ پر شاداب خان کا ردعمل
سرفراز احمد کے بیٹے کی لیگ اسپن بولنگ پر شاداب خان کا ردعمل

سرفراز احمد کے بیٹے کی لیگ اسپن بولنگ پر شاداب خان کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے کی لیگ اسپن بولنگ پر شاداب خان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

سابق کپتان کے 5 سالہ بیٹے عبداللہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں شاداب خان کی طرح لیگ اسپن بولنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ عبداللہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اپنے والد سرفراز احمد کو بولنگ کروارہے ہیں۔

وائرل ویڈیو پر سرفراز احمد نے شاداب خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسے چیک کرو‘۔

Advertisement

جس کے جواب میں شاداب خان لکھتے ہیں کہ ’عبداللہ نے پہلے سیفی بھائی کے دل میں میری جگہ لے لی اور اب وہ پاکستان ٹیم میں میری جگہ نہ لے جائے‘۔

Advertisement

شاداب خان کے ردعمل پر سرفراز احمد نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ایسا نہیں ہوگا، آپ اور عبداللہ دونوں میرے دل میں اکٹھا تھے اور ہمیشہ رہیں گے‘۔

بعد ازاں شاداب خان نے سرفراز کے لیے احترام کا اظہار کیا اور ہر چیز کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بات کا اختتام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر