
ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ روانگی سے قبل قومی ویمن کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیں: ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری؟
ملاقات میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین ، ڈیانا بیگ اور طوبیٰ حسن موجود تھیں جبکہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار مینجر عائشہ جلیل کے ہمراہ موجود تھیں ۔

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی
ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
ویمن کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ بھی پیش کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News