Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس پاکستانی کھلاڑی کو سرچ کیا گیا؟

Now Reading:

سال 2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس پاکستانی کھلاڑی کو سرچ کیا گیا؟
سال 2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس پاکستانی کھلاڑی کو سرچ کیا گیا؟

سال 2022 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس پاکستانی کھلاڑی کو سرچ کیا گیا؟

سال 2022میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت میں پاکستانی کھلاڑی سر فہرست ہیں۔

گوگل نے 2022 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی کھلاڑی نسیم شاہ سر فہرست ہیں۔

گوگل نے مجموعی طور پر 6 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔

Advertisement

گوگل کے مطابق سال 2022 میں پاکستانیوں نے سرچ انجن پر سیاست، مشہور شخصیات، سرکاری اقدامات، اہم تقریبات، تفریح، ٹیکنالوجی اور خوراک کو سرچ کیا۔

رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ایشیا کپ 2022 اور پی ایس ایل 7 سمیت کرکٹ کے حوالے سے زیادہ سرچ کیا گیا جب کہ یہ تینوں موضوعات ٹاپ سرچز میں سب سے اوپر بھی رہے۔

Advertisement

پاکستان میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی شخصیات کی فہرست میں کرکٹرز کا غلبہ ہے جب کہ اس فہرست میں 19 سالہ فاسٹ بولر نسیم شاہ سرفہرست ہیں۔

Advertisement

رواں سال نسیم شاہ افغانستان کے خلاف اپنے شاندار چھکوں اور ایشیا کپ 2022 میں بھارت کے خلاف سنسنی خیز بولنگ کی وجہ سے سرخیوں میں رہے۔

علاوہ ازیں کرکٹر افتخار احمد کا اس فہرست میں چوتھا نمبر رہا جب کہ محمد رضوان پانچویں، شاداب خان ساتویں اور اظہر علی نویں نمبر پر رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر