Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم، 3 مراکش کھلاڑی شامل

Now Reading:

فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم، 3 مراکش کھلاڑی شامل
فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم، 3 مراکش کھلاڑی شامل

فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم، 3 مراکش کھلاڑی شامل

فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم کے نام سامنے آگئے جس میں 3 مراکش کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

فرانس کے معروف اخبار نے قطر فیفا ورلڈ کپ 2022 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ہے جس کا کپتان ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کو رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

Advertisement

رپورٹ کے مطابق مراکش کے 3 کھلاڑیوں کو بھی اس ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جب کہ کروشیا کے بھی 3 کھلاڑی اس ٹیم میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں فرانس کے اسٹار فٹ بالر اور اسٹرائیکر کیلان ام باپے کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا ہے جب کہ انگلینڈ کے ایک کھلاڑی کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا فائنل ارجنٹائن اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت ارجنٹائن کے نام رہی۔

Advertisement

مقررہ ٹائم میں دونوں ٹیمیں تین، تین گول کرنے میں کامیاب رہی تاہم ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا جس میں ارجنٹائن نے 4-2 سے جیت اپنے نام کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر