Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر بابر اعظم نالاں

Now Reading:

شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر بابر اعظم نالاں
شان مسعود

شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر بابر اعظم نالاں

شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ کے خلاف آج پہلے ون ڈے میچ میں نائب کپتان شان مسعود پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بناسکے۔

مزید پڑھیں: پی سی بی نے شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی

گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بھی کپتان بابر اعظم نے شان مسعود کو کھلانے کی تصدیق سے گریز کیا تھا۔

کپتان بابر اعظم شاداب خان کی انجری کے بعد شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لا علم رہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں : مکی آرتھر نے وقت مانگ لیا، عمر گل بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

بابر اعظم نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے پر شکوہ کیا  تو  سلیکشن کمیٹی نے جواب دیا کہ  شان مسعود کو نائب کپتان مقرر کرنے کے فیصلہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نے کیا ہے    ہمیں اس کا کچھ علم نہیں ہے۔

بابر اعظم محمد رضوان کو نائب کپتان بنانا چاہتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر