
دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دوسرا ون ڈے نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں:پی سی بی نے شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی
نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ہینری شپلی کی جگہ تجربہ کار لیگ اسپنر اش سودھی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ: فن ایلن، ڈیوون کونوے، کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، مچل سینٹنر، اش سودھی ، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگیوسن
Batting first in ODI 2 after a toss win for Kane Williamson 🏏 One change to the XI as Ish Sodhi comes in for Henry Shipley. Follow play LIVE in NZ with @skysportnz or @SENZ_Radio #PAKvNZ pic.twitter.com/8ssLOfZAM7
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) January 11, 2023
دوسری جانب پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
پاکستان: امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، حارث سہیل، سلمان علی آغا، محمد نواز، اسامہ میر، محمد وسیم، حارث رؤف، نسیم شاہ
🪙 New Zealand win the toss and elect to bat first 🏏
Unchanged playing XI for the second ODI 🇵🇰#PAKvNZ | #TayyariKiwiHai pic.twitter.com/ioRnLirGJf
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 11, 2023
واضح رہے کہ پاکستان کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News