Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشکل وقت تھا، اب مکمل فٹ ہو چکا ہوں، شاہین آفریدی

Now Reading:

مشکل وقت تھا، اب مکمل فٹ ہو چکا ہوں، شاہین آفریدی
شاہین شاہ آفریدی

مشکل وقت تھا، اب مکمل فٹ ہو چکا ہوں، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت تھا  لیکن اب مکمل فٹ ہو چکا ہوں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ انجری اب کافی بہتر ہے، میڈیکل پینل کی ہدایات کے مطابق بولنگ شروع کی  تھی۔

مزید پڑھیں: شاہین آفریدی اپنے سسر کے نقش قدم پر، بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

شاہین آفریدی نے کہا کہ بولنگ لوڈ مکمل ہو گیا، اب مکمل فٹ ہو چکا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ کافی مشکل وقت تھا، ذہن میں آتا تھا کہ پتا نہیں دوبارہ کھیل پاؤں گا یا نہیں۔ انجری سے واپس آنے کے لیے محنت بھی دگنا کرنی پڑتی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: قومی ٹیم کی شکست پر شاہین آفریدی کا رد عمل

قومی فاسٹ بولر نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ اور لیگ کرکٹ زیادہ کھیلنے سے انجریز بھی آتی ہیں ۔

شاہین آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کی زندگی میں انجریز آتی ہیں، لیکن محنت اور لگن سے منزلیں طے کی جا سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر