Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ون ڈے: میچ کے دوران انوکھا واقعہ، دو تماشائی گرفتار

Now Reading:

دوسرا ون ڈے: میچ کے دوران انوکھا واقعہ، دو تماشائی گرفتار

کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق  نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں دو نوجوان تماشائیوں کو میچ  کے دوران میدان میں داخل ہو کر پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کو گلے لگانا مہنگا پڑ گیا۔

مزید پڑھیں: دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کی سیریز میں واپسی، پاکستان کو 79 رنز سے شکست

پولیس نے دونوں تماشائیوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے سرکار کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: ایک اور اعزاز نسیم شاہ کے نام، آسٹریلوی بولر کو پیچھے چھوڑ دیا

ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ  نوجوان تماشائی محمد جاوید اور محمد عباس سیکیورٹی حصار پھلانگ کر میدان میں داخل ہوئے۔  ملزمان نے سیکیورٹی حصار کو توڑ کر قانون کی خلاف ورزی کی۔

عزیز بھٹی تھانے کی پولیس نے گرفتار ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر