Advertisement
Advertisement
Advertisement

مکی آرتھر پی سی بی کو چکر دینے لگے، پی سی بی بھی چکرا گیا

Now Reading:

مکی آرتھر پی سی بی کو چکر دینے لگے، پی سی بی بھی چکرا گیا
مکی آرتھر پی سی بی کو چکر دینے لگے، پی سی بی بھی چکرا گیا

مکی آرتھر پی سی بی کو چکر دینے لگے، پی سی بی بھی چکرا گیا

لاہور: پی سی بی مکی آرتھر کو ’’آن لائن‘‘ ہیڈ کوچ رکھنے پر راضی ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مکی آرتھر کو ’’آن لائن‘‘ ہیڈ کوچ رکھنے پر راضی ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے سے معذرت کرلی

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر اپنی مرضی کی سیریز اور ٹورنامنٹ میں ٹیم کے ساتھ سفر کریں گے اور اگر مکی آرتھر کے ساتھ کنٹریکٹ طے پاجاتا ہے تو وہ اکتوبر میں ان کی پہلی فیلڈ اسائنمنٹ ہوگی۔

مکی آرتھر اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بھی ’آن لائن‘ کوچنگ کریں گے جب کہ ایشیا کپ، دورہ سری لنکا اور شارجہ میں افغانستان کے خلاف سیریز میں بھی ‘‘ آن لائن ‘‘ کوچنگ کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ اگلے برس 2024 میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے، مکی آرتھر 2024 میں پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز میں بھی ’آن لائن‘ کوچنگ کریں گے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ پی سی بی مکی آرتھر کے لیے اسسٹنٹ کوچز بھی غیر ملکی رکھے گا، مکی آرتھر ڈربی شائر کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ جاری رکھنا چاہتے ہیں جب کہ پی سی بی زبردستی انہیں ساتھ رکھنے کیلئے کوشاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر