Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8 ؛ معروف پاکستانی سپر اسٹارز پشاور زلمی کے ایمبیسیڈر مقرر

Now Reading:

پی ایس ایل 8 ؛ معروف پاکستانی سپر اسٹارز پشاور زلمی کے ایمبیسیڈر مقرر

پی ایس ایل 8 ؛ معروف پاکستانی سپر اسٹارز پشاور زلمی کے ایمبیسیڈر مقرر

ایچ بی  ایل  پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے  سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی  کو  پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔

حال ہی میں ایچ بی  ایل  پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک اور عماد وسیم نے پی ایس ایل 8 میں ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویڈٰیو میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی ، کپتان بابر اعظم، سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی  کو دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناکامیوں کا تسلسل برقرار، کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست

Advertisement

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کا ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر