Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب خان کی بارات اور ولیمے کا جوڑا کس مشہور ڈیزائنر نے تیار کیا؟ قیمت جانیں

Now Reading:

شاداب خان کی بارات اور ولیمے کا جوڑا کس مشہور ڈیزائنر نے تیار کیا؟ قیمت جانیں

قومی کرکٹر شاداب خان سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

شادی خان کی شادی سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہوئی جس کی نکاح کی تقریب 23 جنوری کو منعقد ہوئی جب کہ ولیمے کی تقریب آج منعقد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان شادی کے بعد ثقلین مشتاق کو کس نام سے پکاریں گے؟

Advertisement

ولیمے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سابق کپتان سرفراز احمد، حارث رؤف اور محمد حفیظ سمیت کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

شاداب خان اپنی بارات اور ولیمے کے موقع بے حد خوبصورت دکھائی دے رہے تھے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

شاداب خان نے بارات اور ولیمے پر کیا زیب تن کیا؟

شاداب خان نے اپنی بارات کے موقع پر سفید رنگ کی شیروانی اور سفید کلاہ پہن رکھا تھا جب کہ ولیمے کے لیے انہوں نے سرخ رنگ کے تھری پیس سوٹ کا انتخاب کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے شاداب خان کو شادی پر کتنی سلامی دی؟ ویڈیو وائرل

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب خان کی بارات اور ولیمے کا جوڑا مشہور ڈیزائنر عالمگیر ہمایوں نے تیار کیا تھا جب کہ بارات کے جوڑے کی قیمت 1 لاکھ 40 ہزار اور ولیمے کے جوڑے کی قیمت 85 ہزار تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر