Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب کو شادی میں کون سے مہنگے ترین تحفے ملے؟

Now Reading:

شاداب کو شادی میں کون سے مہنگے ترین تحفے ملے؟

قومی کرکٹر شاداب خان سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

شاداب خان کی شادی میں ملنے والے تحائف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاداب خان کو مہنگے ترین اور روزمرہ زندگی سے متعلق ضروری تحائف دیے گئے۔

ایک تصویر میں شاداب کے ہاتھ میں ٹیڈی بئیر دیکھا گیا جو کہ ان کے دوست نے انہیں تحفے میں دیا جبکہ ایک دوست نے شادی کے تحفے میں کرکٹر کو کپڑے تحفے میں دیے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان کی بارات اور ولیمے کا جوڑا کس مشہور ڈیزائنر نے تیار کیا؟ قیمت جانیں

کھلاڑی کو کسی نے مہنگی ترین گھڑی تحفے میں دی ہے، Franck Muller Geneve کی اس گھڑی کی قیمت لاکھوں میں بتائی جا رہی ہے۔

شادی کے تحفے کے طور پر جوڑے کو انگوٹھی بھی دی گئی ہے جس میں ایک سلور رنگ کا ہیرا لگا ہوا ہے ممکنہ طور پر یہ ہیرے کی انگوٹھی ہو سکتی ہے۔

https://youtu.be/UPy6VVqDCI0

جبکہ شاداب کو مہنگے ترین برانڈ کی پرفیوم بھی تحفے میں دی گئی ہے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ مشہور برانڈ گوچی کا برسیلٹ بھی شادی کے تحفے کے طور پر شاداب کو دیا گیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے شاداب خان کو شادی پر کتنی سلامی دی؟ ویڈیو وائرل

صرف یہی نہیں بلکہ دلہے میاں کو نئے جوتے بھی تحفے میں دیے گئے ہیں جو کہ اپنے رنگ اور اسٹائل کی وجہ سے کافی دلچسپ معلوم ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر