Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کی تمام تر تیاریاں مکمل

Now Reading:

کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کی تمام تر تیاریاں مکمل
پی ایس ایل

کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کی تمام تر تیاریاں مکمل

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے نمائشی میچ کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین مقابلہ کل بگٹی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

مزید پڑھیں: پی سی بی نے پی ایس ایل 8 کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا

 اسٹیڈیم میں 19 ہزار افراد کی گنجائش ہے جبکہ میچ کے ٹکٹ 3 روز قبل ہی فروخت ہوچکے ہیں۔

اسٹیڈیم کے اندر اور باہر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے بینرز آویزاں ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: کوئٹہ میں پی ایس ایل کا نمائشی میچ، کھلاڑی کوئٹہ پہنچنا شروع

کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ  کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، ایف سی اور آر آر جی کے اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر