Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیونل میسی کو قتل کی دھمکی موصول

Now Reading:

لیونل میسی کو قتل کی دھمکی موصول
لیونل میسی

لیونل میسی کو قتل کی دھمکی موصول

حال ہی میں فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کو قتل کرنے کی دھمکی موصول ہوگئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ارجنٹائن کے شہر روساریو میں لیونل میسی کی اہلیہ انٹونیلا روکازو کے خاندان کی ملکیت والی سُپر مارکیٹ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

مقامی پولیس  کا کہنا ہے کہ سُپر مارکیٹ کے صدر دروازے پر کم از کم 14 گولیاں ماری گئیں ۔ تاہم  خوش قسمتی سے صبح سویرے ہونے والے اس حملے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔

پولیس نے بتایا کہ اسلحہ بردار حملہ آور  لیونل میسی کے لیے ایک دھمکی آمیز پیغام  بھی چھوڑ کر گئے جس میں لکھا تھا کہ ’ میسی، ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں(روزاریو میئر پابلو) جاوکن بھی منشیات کا اسمگلر ہے، اس لیے وہ تمہارا خیال نہیں رکھے گا‘۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حملہ آور لیونل میسی یا سپر مارکیٹ کو کیوں نشانہ بنائیں گے جو میسی کی اہلیہ انتونیلا روکوزو کے خاندان کی ملکیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں ہوگی، پی سی بی کا اعلان
یو ایس اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر