
محمد حفیظ کے گھر میں چوری کی بڑی واردات
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے گھر میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چور سابق کپتان محمد حفیظ کے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع گھر سے لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی لوٹ لی کرلے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے
محمد حفیظ کی اہلیہ کے چچا کی مدعیت میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سے گزشتہ سال ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ ان دنوں پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News