Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے مینجمنٹ کا اعلان

Now Reading:

افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے مینجمنٹ کا اعلان
افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے مینجمںٹ کا اعلان

افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے مینجمںٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ 2023 کے لیے مینجمںٹ کا اعلان کردیا ہے۔

پی سی بی نے ٹیم کے لئے سائیکالوجسٹ مقرر کردیا ہے، ماہر نفسیات مقبول بابری ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں ٹیم کے ہمراہ سفر کریں گے۔

ریحان الحق ٹیم مینجر اور مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے، گرانٹ بریڈ برن ہیڈ کوچ اینڈریو پٹک بیٹنگ کوچ اور مورنی مورکل بولنگ کوچ ہوں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کا عمل جلد متوقع

فیلڈنگ کوچ آفتاب اور عبدالرحمان اسسٹنٹ کوچ اسپورٹ اسٹاف میں شامل ہیں، ڈریکس سائمن کنڈیشنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ اور احسن افتخار میڈیا مینجر ہوں گے۔

دوسری جانب ایشیاکپ اور افغانستان سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، ایشیا کپ کے لیے 17 اور افغانستان سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، فخرزمان، امام الحق، محمد رضوان، محمد حارث، سلمان علی آغا، افتخار احمد، طیب طاہر، محمد نواز، اسامہ میر، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

Advertisement

افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایشیاکپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہورہا ہے جس کے میچز 17 ستمبر تک کھیلے جائیں گے جب کہ افغانستان کے خلاف سیریز 22 اگست سے 26 اگست کے دوران کھیلی جائے گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر