Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی کرکٹ کے لیجنڈز نے پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کی پیش گوئی کردی

Now Reading:

عالمی کرکٹ کے لیجنڈز نے پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کی پیش گوئی کردی
عالمی کرکٹ کے لیجنڈز نے پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کی پیش گوئی کردی

آسٹریلیا کے شین واٹسن اور ایرون فنچ سمیت ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے پاکستان کو سیمی فائنل کے لیے فیورٹ قرار دے دیا۔

عالمی کرکٹ کے لیجنڈز نے پاکستان کو سیمی فائنل کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے جن میں آسٹریلیا کے شین واٹسن اور ایرون فنچ، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، سری لنکا کے مرلی دھرن اور بھارت کے روبن اتھاپا نے بھی پاکستان کو سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دیا۔

عرفان پٹھان، گوتم گھمبیر، سنجے منجریکر، سنیل گواسکر اور جیک کیلس نے پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ سے نکال دیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ہاشم آملہ نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر جیک کیلس نے بھارت، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کو سیمی فائنلسٹ قرار دیا۔ ایرون فنچ نے بھارت ،انگلینڈ،آسٹریلیا اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دیا۔

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل نے بھارت، پاکستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو سیمی فائنلسٹ ٹیمیں قرار دیا۔

گوتم گھمبیر نے بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل کے لئے فیورٹ قرار دیا جب کہ بھارتی لیجنڈری سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور جنوبی افریقہ کو سیمی فائنل کے لئے فیورٹ قرار دیا۔

Advertisement

اسی طرح عرفان پٹھان نے بھارت، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کو سیمی فائنل کی لسٹ میں شامل کیا جب کہ سری لنکا کے سابق لیجنڈری اسپنر مرلی دھرن نے بھارت، پاکستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو فیورٹ قرار دیا۔

Advertisement

سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن نے آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان کو فیورٹ قرار دیا، سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے بھارت، آسٹریلیا ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جب کہ روبن اتھاپا نے پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور بھارت کو فیورٹ قرار دیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر