Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کی ون ڈے میں دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی

Now Reading:

بابر اعظم کی ون ڈے میں دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی
بابر اعظم کی ون ڈے میں دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی

بابر اعظم کی ون ڈے میں دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی

پہلی پوزیشن کے بعد بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی بلے باز شبھمن گل 832 پوائنٹس کے ساتھ بابر اعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ بابر اعظم کا 824 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔

اسی طرح بھارتی بلے باز ویرات کوہلی 772 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ بھارتی کپتان روہت شرما کا 760 پوائنٹس کے ساتھ پوانچواں نمبر ہے جب کہ بھارتی کپتان نے تازہ ترین اپڈیٹ میں ایک درجے ترقی کی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا

آئی سی سی مینز ورلڈکپ اب ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور رینکنگ میں اگلے ہفتے مزید تبدیلیوں دیکھنے کو مل سکتی ہیں کیونکہ بھارتی ٹیم اب بھی ورلڈکپ میں موجود ہے۔

واضح رہے کہ بھارت آج اپنا سیمی فائنل میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے اور اگر اس میں انہیں کامیابی ملتی ہے تو وہ 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فائنل بھی کھیلے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر