Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے برعکس رہیں، توصیف احمد

Now Reading:

پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے برعکس رہیں، توصیف احمد
پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے برعکس رہیں، توصیف احمد

پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے برعکس رہیں، توصیف احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن توصیف احمد کہتے ہیں کہ پرتھ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے برعکس رہی ہیں۔

سابق کرکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پرتھ ٹیسٹ میں اگر پانچویں دن تک جاتے تو صورت حال کچھ مختلف ہوتی لہذا پرتھ کی شکست سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرتھ ٹیسٹ کی شکست سے کچھ نا کچھ سیکھنے کو ضرور ملا ہوگا، آسٹریلوی کنڈیشن مشکل ہوتیں ہیں مگر وہاں نڈر ہوکر کھیلنا ہڑتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

توصیف احمد کا کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے سینئر و جونیئر کمبی نیشن کی بنیاد پر ٹیم تشکیل دی ہے اور ڈومیسٹک کے ہر پرفارمرز کو موقع دیا گیا ہے۔

سابق کرکٹر کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو موقع دیا جائے گا تو بینچ مضبوط ہوگی جب کہ وہاب ریاض اچھے انداز میں چیزوں کو لے کر آگے جارہے ہیں۔

سلیکشن کمیٹی کے رکن نے کہا کہ ماضی میں پی ایس ایل سے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوا جس پر باتیں ہوئیں، ہم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اچھا پرفارم کیا ہے اور کوشش یہی ہے کے تینوں فارمیٹ کو دیکھیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ابرار احمد کی انجری بہت زیادہ خطرناک نہیں جب کہ وہ یہاں سے مکمل فٹ گئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں 360 رنز سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ دوسرا ٹیسٹ میلبرن میں 26 سے 30 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر