Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

Now Reading:

پی ایس ایل فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا
پی ایس ایل فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پی ایس ایل فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے لیے فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی، حارث رؤف اور ڈیوڈ ویسا، سکندر رضا، عبداللہ شفیق، زمان خان،  مرزا طاہر بیگ اور راشد خان کو بھی ری ٹین کیا ہے جب کہ حارث رؤف کو لاہور قلندرز کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے جیمز ونس، حسن علی، شان مسعود، شعیب ملک، تبریز شمسی، میر حمزہ، محمد اخلاق اور محمد عرفان خان کو ری ٹین کیا ہے جب کہ کراچی کنگز نے شان مسعود کو برانڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا ہے۔

Advertisement

پشاور زلمی

Advertisement

پشاور زلمی نے بابر اعظم، راؤمین پاول، صائم ایوب، ٹام کوہلر کیڈمور، محمد حارث، عامر جمال، خرم شہزاد اور حسیب اللہ خان کو ری ٹین کیا ہے جب کہ پشاور زلمی نے محمد حارث کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رائلی روسو، وسیم جونیئر، جیسن رائے، وینندو ہسرنگا، محمد حسنین، ابرار احمد، سرفراز احمد اور ول اسمیڈ کو ری ٹین کیا جب کہ سرفراز احمد کو برانڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا ہے۔

ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، اسامہ میر، عباس آفریدی، احسان اللہ اور فیصل اکرم کو ری ٹین کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ

Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان، نسیم شاہ، اعظم خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، ایلیکس ہیلز، کولن منرو اور رومان رئیس کو ری ٹین کیا ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈولڈ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر