Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی باکسر آغا کلیم نےعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Now Reading:

پاکستانی باکسر آغا کلیم نےعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستانی باکسر آغا کلیم نےعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی آغا کلیم نے لائٹ فلائی ویٹ کا ایونٹ جیت لیا۔

23 سالہ آغا کلیم نے قازقستان کے دو مرتبہ کے عالمی چیمپین کو پوائنٹس پر شکست دی، دوسرے مقابلے میں نیپالی کھلاڑی کو 50 سیکنڈ میں زیرکیا۔

چیمپئین شپ میں 40 ممالک سے تعلق رکھنے والے 5 سو سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

بلوچستان کے علاقے پشین سے تعلق رکھنے والا آغا کلیم بلدیہ ٹاؤن ، کراچی میں چائے کے ہوٹل پر کام کرتا ہے۔

Advertisement

ٹائیگر مارشل آرٹ اکیڈمی میں پریکٹس کرنے والا آغا کلیم سرکاری سرپرستی کا خواہاں ہے تاکہ مستقبل میں عالمی مقابلوں میں پاکستان کو نام مزید روشن اور بلند کرسکے۔

آغا کلیم  نے پانچ پانچ مرتبہ آل کراچی اور آل سندھ کک باکسنگ چیمپئن شپ میں میدان مارا۔ پھر ملک سے باہر ایران، قازقستان اور چین میں گولڈ میڈل حاصل کئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر