Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان

Now Reading:

اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان
اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان

اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان

اسلام آؓباد: اسلام آباد چیمبرآف کامرس کی جانب سے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب ہوئی جس میں صدر آئی سی سی آئی نے ارشد ندیم کو ایک ملین روپے کا چیک پیش کیا جب کہ اسلام آباد چیمبرآف کامرس کے عہدیداران نے ارشدندیم کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔

صدر آئی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کرملک کا نام روشن کیا، قومی ہیروکی تاریخی کامیابی سے نوجوانوں کو ترغیب ملی، قومی ہیرو کی جیت سے ملک اور نوجوانوں میں مایوسی کا خاتمہ ہوا۔

اس موقع پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ 2019 میں ٹوکیو اولمپکس میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، میری کامیابی میں کوچ، والدین اور پوری قوم کی دعاؤں کا بڑا ہاتھ ہے۔

ارشد ندیم کہتے ہیں کہ پنجاب اسپورٹس بورڈ، ایتھلیٹکس بورڈ و دیگر اداروں کا بھی مشکور ہوں، مستقبل میں بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر