Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج میرا دن تھا، میں ردھم میں اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، ارشد ندیم

Now Reading:

آج میرا دن تھا، میں ردھم میں اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، ارشد ندیم
ارشد ندیم

ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب ہوگی

اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام  روشن کرنے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ  سونے کے تمغے کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان  کے لیے گولڈ میڈل  جیتا۔

پاکستان نے آخری مرتبہ  1984 میں اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا جوہاکی ٹیم نے دلوایا تھا۔

ارشد ندیم پاکستان کو انفرادی مقابلوں میں گولڈ میڈل دلوانے والے پہلے ایتھلیٹ ہیں۔

اس فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اوراپنےکوچ کاشکرگزارہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں ردھم میں تھااورپرامیدتھا کہ گولڈمیڈل جیتوں گا۔ آج میرادن تھا،میں اس سےزیادہ دوربھی تھرو کر سکتا تھا۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ  پرامید تھاکہ جتنی دورتھروکی اس سےگولڈمیڈل جیت سکوں گا۔

ارشدندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ  بیٹےنےملک کانام روشن کیا، میں نے اس کے لیے بہت دعائیں کی تھیں ۔

ان کے بھائی نے کہا کہ  کم وسائل کےباوجودارشدندیم نےریکارڈتوڑدیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر