Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی وائٹ بال کپتان کا اعلان آج سہ پہرساڑھے تین بجے لاہور میں میڈیا کانفرنس میں کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بابراعظم، نسیم شاہ، اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے ٹیم میں شامل ہیں تاہم انہیں دورہ زمبابوے کے لیے آرام دیا جائے گا۔

 سلیکٹرز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دفاع کے لیے اپنی حکمت عملی کے حصے کے طور پر دونوں دوروں میں ڈومیسٹک کرکٹ پرفارمرز کو بھی اسکواڈ میں شامل  کیا ہے۔

زمبابوے کے دورے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے، پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی، جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔

Advertisement

محمد رضوان آسٹریلیا کے تمام میچز اور زمبابوے میں ون ڈے میچوں میں دستیاب ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر