Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکان، موجودہ صورتحال میں اگلے 24 گھنٹے میں شیڈول آنے کے چانس بہت کم ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی، جبکہ براڈ کاسٹرز اور کمرشل پاٹنرز نے پاک بھارت میچ کے بغیر شیڈول تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کو پاک بھارت میچ نہ کروانے پر قانونی چارہ جوئی سے بھی آگاہ کر دی ہے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنےکو  رضا مند نہیں ہے۔

ذرائع کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو چیمپینز ٹرافی شیڈول ایک دو روز میں ممکن ہو سکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر