Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ؛ بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں

Now Reading:

ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ؛ بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں
ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ؛ بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں

ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ؛ بھارت کے خلاف بڑے میچ سے قبل قومی ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں

کوالالمپور: ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ میں قومی ٹیم کا بڑا مقابلہ بھارت سے ہوگا جس کے لیے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔

ویمنز انڈر 19 ایشیاکپ کا میلہ کل ملائیشیا میں سجے گا، روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلے امتحان سے قبل پاکستانی ٹیم نے بڑی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

بھارت کو زیر کرنے کے لیے پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم  نے سلنگور ٹرف کلب میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے تک بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں،اسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک، اسپن اور فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان نے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف کل اپنا پہلا میچ بائیو ماس اسٹیڈیم میں کھیلے گی، میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر