Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا

Now Reading:

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا
پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کے لیے ہال آف فیم  کرکٹرز کا اعلان کر دیا ہے۔

 سابق کپتان مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انوراور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے،  چاروں کرکٹرز پاکستان کے لیے نمایاں کارنامے سر انجام دے چکے ہیں، اس سے قبل دس کرکٹرز پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کیے جاچکے ہیں۔

چیرمین پی سی بی  محسن نقوی نے اس موقع پر کہا کہ یہ کرکٹرز ہمارے  سفیر ہیں اور پی سی بی  انہیں یہ اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے، یہ چاروں  کھلاڑی پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہمارے  کرکٹرز ان عظیم کھلاڑیوں کے نقش قدم پر چلیں گے، پاکستان کی خوش قسمتی کہ اس نے ایسے غیرمعمولی کھلاڑی پیدا کیے ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی مہارت  لوہا منوایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر