Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے ایل راہول کا جوشیلہ انداز، سابقہ فرنچائزز کو شرٹ پر لکھا ’’نمبرون‘‘ دکھا دیا

Now Reading:

کے ایل راہول کا جوشیلہ انداز، سابقہ فرنچائزز کو شرٹ پر لکھا ’’نمبرون‘‘ دکھا دیا

بھارتی بیٹر اور ٓئی پی ایل 2025 میں دہلی کیپیٹل کی نمائندگی کرنے والے  کے ایل راہول نے اپنی بہترین فارم سے سابقہ فرنچائزاورناقدین کو خاموش کروا دیا۔

راہول نے رائل چیلنجز بینگلورو کے خلاف بہترین کاکردگی دکھانے کے بعد تماشائیوں کی جانب بلا لہرایا اورگھما کراپنی شرٹ کی پشت  پر نمبر ون کی جانب توجہ دلائی۔
جوشیلے رویے سے انہوں نے اپنی سابقہ فرنجائزرائیل چیلنجز بینگلورو اور ایل ایس جی کو اپنی جانب متوجہ کروایا کہ وہ اب بھی نمبر ون ہی ہیں۔
اگر کرکٹ میں بدلے پربالی ووڈ کی کوئی فلم بنائی جائے توبلاشبہ کے ایل  راہول کا بدلہ ہمیشہ یاد رکھا جائےگا جنہوں نے اپنی دونوں سابقہ فرنچائزز کو لوہے کے چنے چبوا دیے۔
آئی پی ایل کے موجودہ سیزن 2025 میں بھارتی بیٹرکے ایل راہول بہترین کاکردگی کامظاہرہ کررہے ہیں انہوں نے اپنی دونوں سابقہ فرنچائز کو اپنی جانب توجہ دلوائی کہ چنا سوامی اسیڈیم کی وکٹ اب بھی ان بہترین وکٹ ہے اورنمبر ون وہی ہیں ۔

Advertisement
واضح رہے کہ آئی پی ایل کے 40 ویں میچ میں کے ایل راہول کی ٹیم دیلی کیپیٹلز نے لکھنئو سپر جائنٹس کو کے ایل راہول کی جارحانہ اننگز کی بدولت 8 وکٹوں سے ہرادیاتھا،انہوں نے اپنی سابقہ فرنچائز کے خلاف 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اس سے قبل انہوں نے ایل ایس جی کے جبڑوں سے بھی فتح چھین لی تھی۔
ایک اور قابل ذکر امر یہ ہے کہ کے ایل راہول اس میچ میں کے ایل راہول آئی پی ایل کی تاریخ کے تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے بیٹربھی بن گئے ، یہ کارنامہ انہوں نے 130 ویں اننگ میں حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر