Advertisement
Advertisement
Advertisement

واپڈا نے نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

Now Reading:

واپڈا نے نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

واپڈا نے نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

واپڈا نے چیئرمین پی او ایف بورڈ 54ویں نیشنل رینکنگ سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔

10 اپریل کو کھیلے گئے فائنل میچ میں واپڈا نے پی اے ایف کو 20-25، 22-25، 25-19 & 23-25 کے سکور سے شکست دی۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں نیوی نے پاک آرمی کی ٹیم کو شکست دی، نیوی نے پاک آرمی کو 17-25، 21-25، 25,23 & 21-25 کے اسکور سے ہرایا۔

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل محمد کاشف آزاد، ہلال امتیاز (ملٹری)، ڈائریکٹر جنرل کمرشل پی او ایف تھے۔

اس موقع پر بریگیڈئیر یاسر رحمانی، چیف آف اسٹاف پی او ایف، چوہدری محمد یعقوب، چیئرمین والی بال فیڈریشن بھی اختتامی تقریب میں موجود تھے۔

Advertisement

چیئرمین پی او ایف بورڈ 54ویں نیشنل مینز سینئر والی بال چیمپئن شپ سپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں کھیلی گئی جس میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔

میچز 4 سے 10 اپریل تک پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں جاری رہے، تاہم چیمپئن شپ کے تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر