Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے

Now Reading:

بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کا دوسرا سنسنی خیز مقابلہ آج دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم نے آل راؤنڈر فہیم اشرف اور حسین طلعت کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نوجوان بیٹر حسن نواز کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔

فاسٹ بولنگ کا شعبہ حسبِ روایت شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے سپرد ہوگا جبکہ اسپن ڈپارٹمنٹ میں ابرار احمد کے ساتھ محمد نواز اور صائم ایوب ٹیم کو سہارا دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون یہ ہوگی:

صائم ایوب

Advertisement

صاحبزادہ فرحان

فخر زمان

فہیم اشرف

سلمان علی آغا

محمد نواز

حسین طلعت

Advertisement

محمد حارث (وکٹ کیپر)

شاہین شاہ آفریدی

حارث رؤف

ابرار احمد میچ سے قبل گزشتہ روز پاکستانی ٹیم نے ہوٹل میں طویل میٹنگ کی جبکہ دونوں ٹیموں نے آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس سیشن بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر