Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا

Now Reading:

کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
کیا دبئی کا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا

کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا۔ مختلف شہروں میں میچ سے قبل ہی احتجاج شروع ہوگیا۔

بھارتی میڈیا نے دونوں مماک کے درمیان میچ رکوانے کے لئے پورا زور لگادیا۔ اپنی ہی حکومت کے خلاف شدید تنقید شروع ہوگئی۔

کیا پاک بھارت میچ بھی ٹرمپ کے دبائو میں کروایا جارہاہے ؟ بھارتی میڈیا بی سی سی آئی پر برس پڑا۔ بی جے پی حکومت دوہری کشمکش میں مبتلا ہوگئی۔

اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ اتحادی جماعتوں نے بھی مودی حکومت میں شدید تنقید شروع کردی ۔ بھارتی سادہوئوں نے بھی اپنی حکومت کے خلاف منہ کھول دیا۔

مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔  بی سی سی آئی پرتنقید کرتے ہوئے کہاجارہاہے کہ چند ٹکوں کی خاطراصولوں کو پیچھے چھوڑدیاگیا۔

Advertisement

میں جاری بائیکاٹ مہم کامیاب ہوتی ہے یا میچ ہوتا ہے ؟ یہ خلاصہ تو ہو ہی جائے گا ۔ کرکٹ شائقین کے مطابق جیت ہو یا ہار کھیل کو کھیل کی طرح لینا چاہیے۔ سیاست اور کھیل کو الگ ہونا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر