Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعود شکیل اور آغا سلمان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

Now Reading:

سعود شکیل اور آغا سلمان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
سعود شکیل اور آغا سلمان

سعود شکیل اور آغا سلمان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور آف اسپن آل راؤنڈر آغا سلمان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال میں جاری ٹیسٹ میچ میں سعود شکیل اور آغا سلمان نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جانب سے چھٹی وکٹ پر سب سے بڑی پارٹنرشپ قائم کردی۔

دونوں کھلاڑیوں نے چھٹی وکٹ پر 177 رنز کی پارٹنر شپ قائم کرکے اکتوبر 2017 میں سرفراز احمد اور اسد شفیق کی جانب سے قائم کی جانے والی 173 رنز کی پارٹنرشپ کا ریکارڈ توڑا۔

آغا سلمان 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ سعود شکیل 112 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ سری لنکا کے پہلی اننگز کے 312 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز  بنالیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر