Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ نیوزی لینڈ: بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دینے پر غور

Now Reading:

دورہ نیوزی لینڈ: بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دینے پر غور
بابر اعظم

دورہ نیوزی لینڈ: بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دینے پر غور

نیوزی لینڈ  کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم  اور محمد رضوان کو آرام دینے پر غور  کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق  سلیکشن کمیٹی اجلاس  میں دورہ نیوزی لینڈ میں سابق کپتان بابر اعظم  اور محمد رضوان کو آرام دینے پر غور  کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابر اعظم کو ریسٹ دینا چاہتی ہے جبکہ  ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ  نے بابر اعظم کو نیوزی لینڈ ساتھ لے جانے کی تجویز  پیش کی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی محمد رضوان کو  بھی آرام دے کر اعظم خان کو کھلانا چاہتی تھی تاہم  محمد حفیظ نے رضوان  اور اعظم خان کو ساتھ   لے جانے کی تجویز دی۔

ذرائع کے مطابق  شاداب خان کی مسلسل خراب پرفارمنس پر انہیں ٹیم سے ڈراپ  کیے جانے کا امکان  ہے۔ان کی جگہ  ابرار احمد کو اسپن اٹیک میں اسامہ میر اور محمد نواز  کے ساتھ شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ برس 12 جنوری سے 21 جنوری تک  پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہلا رضا نے صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے استعفے کی تصدیق کردی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپیئن میں پاکستان نے دو گولڈ اور 4 سلور میڈلز حاصل کرلیے
ورلڈکپ سر پر ہے، روٹیشن کیلئے اب وقت نہیں، بابر اعظم
اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے شکست
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر