Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم ہمیشہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے پر یقین رکھتے ہیں، چندیکا ہیتھروسنگا

Now Reading:

ہم ہمیشہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے پر یقین رکھتے ہیں، چندیکا ہیتھروسنگا
چندیکا ہیتھروسنگا

ہم ہمیشہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے پر یقین رکھتے ہیں، چندیکا ہیتھروسنگا

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  چندیکا ہیتھروسنگا کا کہنا ہے کہ   ہم ہمیشہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے پر یقین رکھتے ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ  میچ سے قبل راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چندیکا ہیتھروسنگا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی پر بے حد خوشی ہے، یہ سب ٹیم ایفرٹ کا نتیجہ ہے۔

چندیکا ہیتھروسنگا نے کہا کہ بنگلا دیشی ٹیم کا مورال بہت بلند ہے۔پاکستان ٹیم بہت اچھی ٹیم  ہے،  اس طرح کی مضبوط ٹیم کے خلاف جیت ہمیشہ مورال بلند کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ میچ میں پچ بہت اچھی تھی۔ ہمارے گیند بازوں کو دوسرے اور تیسرے اسپیل میں وکٹ سے کافی مدد ملی۔

بنگلادیش ٹیم کے کوچ نے کہا کہ ہم ہمیشہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے پر یقین رکھتے ہیں۔  ہمارا پلان تھا کہ کریز پر زیادہ سے زیادہ وقت گزارا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر