
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں عائزہ اپنے شوہر کی اسکرین پر رومانوی اداکاری پر دلچسپ انداز میں ٹانگ کھینچتی نظر آتی ہیں۔ ویڈیو امریکا کے شہر شکاگو میں مداحوں سے ملاقات کے دوران کی ہے، جہاں دونوں اداکار خوشگوار موڈ میں موجود تھے۔ تقریب کے دوران عائزہ خان نے دانش







