
ایلون مسک ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور تبدیلی کرنے کو تیار
ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک پلیٹ فارم میں ایک اور تبدیلی کرنے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے، پبلک لائیکس صارف کے پروفائل پیج میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے ایکس کے ڈائریکٹر آف انجینئرنگ نے بتایا کہ







