Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنوب مشرقی ایشیا شدید موسمی بحران کی لپیٹ میں، ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز

ایشیا کے تین ممالک تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں، ہلاکتیں 391 سے متجاوز

موسمی تبدیلیاں ایشیا کو شدید متاثر کرنے لگیں، خطے کے تین ممالک میں تباہ کن سیلاب نے 391 سے زائد زندگیوں کے چراغ گل کردیئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور سری لنکا میں رواں سال شدید بارشوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، تینوں ممالک میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں

Loading...