Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل سے آلودہ بلڈ پریشر کی گولیاں واپس منگوالی گئیں

کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل سے آلودہ بلڈ پریشر کی گولیوں کی بڑی مقدار واپس منگوالی گئی۔ دوا میں ABZTکیمیکل ملنے کےبعد فارمیسیز اور ہیلتھ ماہرین کو اِربیسرٹن نامی دوا کے 44 بیچز فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کیے گئے اور باقی اسٹاک کو الگ کردیا گیا۔ لیب ٹیسٹ میں دیکھا گیا کہ اگر لوگوں کا طویل عرصے تک ABZT کیمیکل سے سامنا ہوتا رہے

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads