Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ اعزاز جاپان کے شہر توکوشیما پریفیکچر کو حاصل ہے جہاں جاپان سمیت دنیا کا سب سے چھوٹا پہاڑ موجود ہے جس کی اونچائی محض 6.1 میٹر ہے۔ بینٹن ماؤنٹینن نامی یہ سرسبز پہاڑ جاپان کے شہر توکوشیما پریفیکچر میں واقع ہے جسے دنیا کا سب سے چھوٹا قدرتی پہاڑ سمجھا جاتا ہے اس پہاڑ کی اونچائی صرف 6.1 میٹر اور قطر 60 میٹر سے بھی کم ہے۔

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads