
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں اور حکومت دہشت گردی کے خلاف تمام وسائل بروئے کا ر لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے بعد ہربارطعنہ ملتا ہے وفاق ساتھ نہیں دے رہا ہے جبکہ 2010 سے اب تک خیبرپختونخوا







