
پاکستان زندہ باد کانعرہ لگانے پربھارتی نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پربھارتی نوجوان جان سے گیا، پرہجوم بھارتی بلوائیوں نے نوجوان کولاتوں، گھوسوں اور ڈنڈوں سے تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ نوجوان نے بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو میں ایک کرکٹ میچ کے دوران مبینہ طور پر پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگایا تھا جس پر بھارتی انتہا پسند بلوائیوں نے تشدد کرکے نوجوان کی جان ہی لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگلورو








