
واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف
دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروادیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میسجنگ ایپ میں فیورٹ چیٹ فلٹر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جن کو روزانہ متعدد میسجز موصول ہوتے ہیں اور پسندیدہ کانٹیکٹس کے پیغامات کو ٹریک کرنا مشکل ہوتا ہے۔ جی ہاں، رپورٹ میں







