Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکا: شدید برفانی طوفان سے شکاگو میں سینکڑوں پروازیں منسوخ، ٹریفک حادثات

امریکا: شدید برفانی طوفان سے شکاگو میں سینکڑوں پروازیں منسوخ، ٹریفک حادثات

شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دیے ہیں، جس سے سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید برفانی طوفان سے درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس کے باعث شہریوں کو نقل و حمل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں شکاگو میں ایک ہزار چار سو پروازیں منسوخ ہو گئیں، جبکہ

Loading...