سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی تجربے کی روشنی سے مستفید کریں گے