
جوز بٹلر وائٹ بال ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں ، مائیکل وان
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے وائٹ بال کرکٹ میں ایون مورگن سے باگ ڈور سنبھالنے کے لیے جوز بٹلر کی حمایت کی ہے۔ برطانوی میڈیا پر ہونے والے قیاس آرائیوں کے مطابق ایون مورگن اپنی بین الاقوامی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ شائقین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ وائٹ بال فارمیٹس میں انگلینڈ کا اگلا کپتان کون ہوگا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان











