
بابر اعظم نے سابق اسٹار بیٹر شاہد آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑ ڈالا
سابق کپتان بابر اعظم نے پاکستان کے اسٹار لیجنڈ شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ کیچز لینے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سابق اسٹار بیٹر شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز میں کیچز لینے والے کھلاڑیوں میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا







