
یوم سیاہ، بھارتی ناظم الالمور دفتر خارجہ طلب
کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ پر پاکستان نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے بھارت کے ناظم الالمور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الالمور کو دفتر خارجہ طلب کر کہ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الاالمور کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افوج کی جانب







