
کیڈٹ کالج وانا میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
وانا: کیڈٹ کالج وانا میں سیکیورٹی فورسز نے ریسکیو آپریشن کے دوران تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا ہے۔ کیڈٹ کالج وانا میں خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے جس کے تازہ ترین ویڈیو مناظر بھی منظرِ عام پر آئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار نہایت بہادری اور احتیاط کے ساتھ طلبہ کو






















